ایک نیوز نیوز: تحریک انصاف کے چند رہنماؤں کی جانب سے عمران خان پر قاتلانہ حملہ کرنےو الے ملزم نوید کا تعلق تحریک لبیک سے جوڑا جارہا ہے جس پر سربراہ ٹی ایل پی حافظ سعد رضوی کا ردعمل بھی آگیا۔
امیرتحریک لبیک حافظ سعدرضوی کا لاہور کی مسجدرحمۃ للعالمین میں نمازجمعہ کےخطبہ کےموقع پرخطاب کا ایک کلپ لیک ہوگیا ہے جس میں وہ وزیرآبادواقعہ کی مزمت کرتے ہوئے سنائی دے رہے ہیں۔
سعد رضوی کا مزید کہنا تھا کہ “یہ الزام ہمارےسردھرنےکی کوشش کی جارہی ہے۔ ہم نےتویہ کام اُس وقت نہیں کیاجبہمارےگھرمیں لاشیں پڑی ہوئیں تھیں - یہ کام ان کا ہے جن کے نام لئےجارہےہیں!”
امیرتحریک لبیک حافظ سعدرضوی کی وزیرآبادواقعہ کی مزمت۔کہاکہ
— MAK ???????? مسعود احمد خان (@_iMAKsays) November 4, 2022
“یہ الزام ہمارےسردھرنےکی کوشش کی جارہی ہے۔
ہم نےتویہ کام اس وقت نہیں کیاجب لاشیں ہمارےگھرمیں پڑی ہوئیں تھیں - یہ کام انکاہےجنکےنام لیئےجارہےہیں!”
مسجدرحمۃ للعالمین میں نمازجمعہ کےخطبہ کےموقع پرخطاب کاکلپ لیک ہوگیا۔ pic.twitter.com/TAfU0MBWSF