برائلر گوشت 4 روپے فی کلو مزید مہنگا ہو گیا

Nov 04, 2020 | 15:41 PM

admin
لاہور (ایک نیوز نیوز) برائلر گوشت 4 روپے فی کلو مزید مہنگا ہو گیا، تین روز میں مرغی کے گوشت کی قیمت 26 روپے کلو تک بڑھ گئی۔

مارکیٹ میں برائلر 281 روپے فی کلو میں فروخت کیا جا رہا ہے۔ دوسری جانب عوام سستی سبزیوں کے ریلیف سے محروم ہو گئی۔ سرکاری نرخوں میں 5 سبزیوں کی قیمتوں میں مزید اضافہ کر دیا گیا ہے۔ ٹماٹر 175، لہسن 270، ادرک 450 روپے کلو میں دستیاب ہے۔
مزیدخبریں