تفصیلات کے مطابق محکمہ تعلیم کے آفسران کورونا ایس او پیز پر عملدرآمد کا جائزہ لینے کے لیے نجی سکول پہنچے، توسکول میں موجود عملے نے نہ کوئی ماسک کا اور نہ کوئی سماجی فاصلے کا خیال رکھا ہوا تھا. سی ای او تعلیم نے کورونا ایس او پیز کی خلاف ورزی کی وجہ سے سکول کوسیل کردیا ۔ سی ای او تعلیم نے مزید کہا کہ کورونا سے خود کو محفوظ رکھنا ہے۔
بہاولنگر (ایک نیوز نیوز) بہاولنگر میں کورونا ایس او پیز کی خلاف ورزی پر نجی سکول کو سیل کردیا گیا ہے،محکمہ تعلیم کی طرف سے مراسلہ جاری کردیا گیا۔