مظفرگڑھ سے سابق ممبر قومی اسمبلی اورعوامی راج پارٹی کے سربراہ جمشید دستی کو گلے کے شدید انفیکشن اور جوڑوں میں سوزش کی شکایت کے باعث ہسپتال منتقل کیا گیا ہے .رجب طیب اردوان ہسپتال کے ذرائع کے مطابق جمشید دستی کے مختلف میڈیکل ٹیسٹ کیے جارہے ہیں اور میڈیکل ٹیسٹوں کی رپورٹ موصول ہونے کے بعد ہی بیماری کی تشخیص ہوسکے گی۔
سابق ممبر قومی اسمبلی جمشید دستی کی اچانک طبیعت بگڑ گئی
Nov 04, 2020 | 15:18 PM
مظفرگڑھ (ایک نیوز نیوز) سابق ممبر قومی اسمبلی جمشید دستی طبیعت بگڑنے پر مظفرگڑھ کے رجب طیب ایردوان ہسپتال میں داخل ،جمشید دستی کو بولنے اور چلنے میں شدید مشکلات کا سامنا ہے.