ایک نیوز:نامزدگورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی سے چیف جسٹس پشاورہائیکورٹ جسٹس اشتیاق ابراہیم نے حلف لیا۔
نامزدگورنر خیبرپختونخوا کی حلف برداری کی تقریب بلوچستان کے وزیراعلی سرفراز بگٹی،راجہ پرویز اشرف، نیئر بخاری، ندیم افضل چند، انجینئرامیر مقام اور دیگر نے شرکت کی ۔
حلف برداری کی تقریب گورنر ہائوس پشاور میں ہوئی جس میں کثیر تعداد میں کارکنان نے بھی شرکت کی۔