ایک نیوز:پاکستان سپرلیگ (پی ایس ایل) ایڈیشن ٹین کے لئے مجوزہ شیڈول سامنے آ گیا ۔
ذرائع کےمطابق چیمپئنز ٹرافی کے باعث ایونٹ 8 اپریل سے 20 مئی تک کروانے کی تجویز ۔ افتتاحی تقریب لاہور میں کروائے جانے کا امکان ہے،کمرشل، لاجسٹک اور فرنچائزز سے مشاورت کے بعد شیڈول تجویز کیا گیا ۔

کیپشن: PSL edition 10th edition schedule is out