جنرل باوجوہ کو کس کے کہنے پر لگوایا گیا ؟کون رکاوٹ بنا ؟

جنرل باوجوہ کو کس کے کہنے پر لگوایا گیا ؟کون رکاوٹ بنا ؟
کیپشن: جنرل باوجوہ کو کس کے کہنے پر لگوایا گیا ؟کون رکاوٹ بنا ؟

ایک نیوز :مسلم لیگ ن کے مرکزی رہنما عرفان صدیقی نے بتایا کہ جنرل باجوہ کی تعیناتی میں ان کا کردار اہم تھا ۔
ایک نیوز نیوز کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ کچھ لوگ جنرل باجوہ کی آرمی چیف کے طور پر تعیناتی کے مخالف تھےکیوں کہ وہ چاہتے تھےجنرل راحیل شریف کی جو پالیسیاں چل رہی ہیں وہ چلتی رہیں۔انہیں خدشہ تھا کہ باوجوہ صاحب آگئے تو شاید وہ اپنا ایجنڈہ لیکر آئیں گے وہ جو پروجیکٹ عمران خان چلا آرہا ہے اس میں رکاوٹ بنیں گے ۔


ان کا کہناتھا کہ جنرل باجوہ میں کچھ ایسی خصوصیات تھیں جس کی وجہ سے میں نے ان کی حمایت کی تھی