چشتیاں:معمولی بات پر جھگڑا،باپ بیٹے کی جان لے گیا

May 04, 2023 | 04:05 AM

ایک نیوز:چشتیاں میں معمولی بات پرجھگڑا،باپ بیٹے کی جان لےگیا۔
تفصیلات کےمطابق چشتیاں کےعلاقے131مرادمیں معمولی بات پرجھگڑاہوا،جس میں مخالفین نے چھریوں کےوارکرکےباپ بیٹے کوقتل کردیاجبکہ2خواتین بھی زخمی ہوئیں۔
پولیس کاکہناہےکہ واقعہ پرانی دشمنی کی بنیادپرپیش آیا،ملزمان موقع سے فرارہوگئے ہیں۔
ریسکیوذرائع کاکہناہے کہ نعشوں اورزخمیوں کوہسپتال منتقل کردیاگیاہے۔

مزیدخبریں