جلالپور:زمین کےتنازع پردوگروپوں میں جھگڑا،20افرادزخمی

May 04, 2023 | 03:37 AM

ایک نیوز:جلالپورمیں زمین کے تنازع پردوگروپوں میں جھگڑا،پولیس اہلکارسمیت20افرادزخمی ہوگئے۔
تفصیلات کےمطابق جلالپورکےعلاقہ پیروالامیں زمین کےتنازع پردوگروپوں میں جھگڑاہوگیا،جھگڑےکےدوران ڈنڈوں کلہاڑیوں اورپتھراؤکاکھلم کھلااستعمال کیاگیا،جس کےنتیجے میں 20افرادزخمی ہوگئے۔
زخمیوں میں ایس ایچ اوسب انسپکٹرسمیت3پولیس اہلکاربھی شامل ہیں،پولیس اہلکارایک گروپ کی جانب سےپتھراؤکرنے میں زخمی ہوئے ۔
ریسکیوذرائع کاکہناہےکہ زخمیوں کوہسپتال منتقل کردیاگیاہے،متعددافرادکی حالت نازک ہے۔

مزیدخبریں