شاعر، ادیب وصی شاہ کی والدہ انتقال کر گئیں

Mar 04, 2025 | 11:21 AM

ویب ڈیسک:معروف شاعر، ادیب، اینکر پرسن سید وصی شاہ کی والدہ کا انتقال ہوگیا۔
وصی شاہ کی والدہ کی نماز جنازہ ڈیفنس مسجد چوک میں ادا کر دی گئی، شاعر، ادیب، سید وصی شاہ کی والدہ کے نماز جنازہ میں سینئر صحافی نصراللہ ملک، رضی الدین کاظمی، منصور علی خان، محسن بھٹی اور مختلف شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والے افراد نے شرکت کی۔

مزیدخبریں