ایک نیوز :مسلم لیگ ن سے معاملات طے نہ ہونے پر ایم کیو ایم نے وفاقی کابینہ کاحصہ نہ بننے پرغور شروع کردیا۔
ذرائع کے مطابق ایم کیو ایم کی رابطہ کمیٹی منگل کو اجلاس میں وفاقی کابینہ اور صدارتی امیدوار کو ووٹ دینے کا حتمی فیصلہ کرےگی۔
ایم کیو ایم ارکان نے تجویز دی کہ کابینہ کا حصہ بننے کی بجائے عوامی مسائل پر توجہ دینے کی ضرورت ہے۔عوامی مسائل کو حل کرنے کی کوشش کریں گے۔