صدارتی امیدوارآصف زرداری کی اراکین اسمبلی سے ملاقاتیں

صدارتی امیدوارآصف زرداری کی اراکین اسمبلی سے ملاقاتیں
کیپشن: صدارتی امیدوارآصف زرداری کی اراکین اسمبلی سے ملاقاتیں

ایک نیوز :صدارتی امیدوار آصف زرداری کی اراکین اسمبلی سے ملاقاتیں،ووٹ میں تعاون کی درخواست کردی ۔

  آصف زرداری سے ایم کیو ایم ارکان کی ملاقات،سابق صدر نے کراچی سے کامیابی پرمبارکباد پیش کی ۔ملاقات میں رکن قومی اسمبلی فرحان چشتی ،حسان صابر ،ارشد وہرا و دیگر بھی موجود تھے ۔

آصف علی زرداری نے ایم کیو ایم رہنماؤں کے لیے نیک خواہشات کا بھی اظہار کیا ۔

پیپلزپارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری کا کنوینر ایم کیو ایم سے بھی ٹیلیفونک رابطہ ،صدارتی ووٹ میں تعاون کی درخوست کی ۔