ایک نیوز:جلاؤگھیراؤکیس میں انسداددہشتگردی کی عدالت نےاسدعمرکی حاضری معافی کی درخواست منظورکرلی۔
انسداد دہشتگری کی خصوصی عدالت کے جج نوید اقبال نے کیس کی سماعت کی۔عدالت نےنومئی کوتھانہ شادمان میں جلاؤگھیراؤکےمقدمےمیں اسدعمرکی عبوری درخواست منظورکرتےہوئےسماعت 7مارچ تک ملتوی کردی۔