ایک نیوز:صدارتی الیکشن کیلئےآصف زرداری کےکاغذات نامزدگی منظورہوگئے۔
فاروق ایچ نائیک کےمطابق الیکشن کمیشن نےصدارتی امیدوار آصف علی زرداری کے کاغذات نامزدگی منظور کرلئےہیں، آصف زرداری کے کاغذات نامزدگی پر کوئی اعتراض عائد نہیں کیا گیا،ہمارے پاس نمبر پورے ہیں، آصف زرداری دوسری مرتبہ صدر منتخب ہوں گے۔
دوسری جانب سنی اتحاد کونسل کے صدارتی امیدوار محمود خان اچکزئی الیکشن کمیشن پہنچ گئے، ملک عامر ڈوگر، شیخ وقاص اکرم بھی ان کے ہمراہ ہیں۔