سعودی عرب جانےوالےمسافروں کیلئےاچھی خبر

سعودی عرب جانےوالےمسافروں کیلئےاچھی خبر
کیپشن: Good news for travelers to Saudi Arabia

ایک نیوز:سعودی عرب جانےوالےمسافروں کیلئےاچھی خبر،پی آئی اےنےسعودی عرب کےمختلف شہروں میں جانےوالی پروازوں پر30فیصدکرایوں میں کمی کااعلان کردیا۔
 ترجمان پی آئی اےکےمطابق پاکستان کے مختلف ائیرپورٹس سے ریاض، دمام، القسیم جانے والے مسافر اس اسکیم سے استفادہ حاصل کر سکیں گے ، مسافر 10جون سے 18جون تک رعایتی ٹکٹ کی سہولت حاصل کر سکیں گئے۔