سرکاری ملازمین کیلئےبری خبر!

Jun 04, 2024 | 16:27 PM

ایک نیوز:سرکاری ملازمین کیلئےبری خبر!وفاقی حکومت نےہفتےکی تعطیل ختم کرنےپرغورشروع کردیا۔
ذرائع کےمطابق وفاقی حکومت کا ہفتہ کی تعطیل ختم کرنے پر غور کابینہ ڈویژن نے وفاقی وزارتوں اور محکموں سے تجاویز طلب کر لیں۔عیدالاضحی کے بعد تجاویز وفاقی کابینہ کو بھجوائی جائیں گی۔

 ذرائع کےمطابق ہفتہ کی تعطیل ختم کرنے سے متعلق حتمی فیصلہ کابینہ کرے گی، ہفتہ کی چھٹی کے مطلوبہ نتائج حاصل نہیں ہو سکے۔

مزیدخبریں