عیدالاضحیٰ کب ہوگی؟رویت ہلال کمیٹی نےاہم پیشگوئی کردی

عیدالاضحیٰ کب ہوگی؟روایت ہلال کمیٹی نےاہم پیشگوئی کردی
کیپشن: When will Eid-ul-Adha be? The Rawat Hilal Committee made an important prediction

ایک نیوز:عیدالاضحیٰ کب ہوگی؟رویت ہلال کمیٹی نےاہم پیشگوئی کردی۔
تفصیلات کےمطابق ذی الحج کا چاند دیکھنے کےلیے رویت ہلال کمیٹی کااجلاس سات جون کو ہوگا ۔

مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس جمعۃ المبارک کو محکمہ موسمیات کراچی آفس میں منعقد کیا جائے گا ۔ اجلاس کی صدارت چیئرمین رویت ہلال کمیٹی مولانا عبدالخبیرآزاد کریں گے۔
اجلاس میں سپارکو، وزارت مذہبی امور، محکمہ موسمیات سمیت دیگر نمائندگان شریک ہوں گے،محکمہ موسمیات نےعیدالاضحیٰ سترہ جون کو ہونے کا امکان ظاہر کیا ہے۔