بھارتی ایئر فورس کو بڑا دھچکا  

بھارتی ایئر فورس کو بڑا دھچکا  
کیپشن: Big blow to Indian Air Force

ایک نیوز:بھارتی ایئر فورس کا جدید ترین سخوئی 30 طیارہ گر کر تباہ  ہوگیا۔

تفصیلات کے مطابق بھارتی ایئر فورس کا سخوئی فائٹر جیٹ مہاراشٹر کے علاقے ناشک میں گر کر تباہ  ہوگیا۔ بھارتی ایئر فورس کے مطابق تباہ ہونے والے سخوئی 30 سے پائلٹ باحفاظت ایجیکٹ کر گیا۔