ایک نیوز:انٹرنیٹ پر ایک شخص کی تربوز کو باقاعدہ تل کر کھانے کی ویڈیو سامنے آنے کے بعد لوگوں نے سوچنا شروع کردیا ہے کہ اس نے ایسا کیوں کیا۔
????????????????
— eric rivera (@ericriveracooks) June 1, 2023
watermelon
sugar
fry
watermelon
sugar
fry
???????????????????????? pic.twitter.com/cocMvR6zf4
تربوز کاٹ کر کھایا جاتا ہے لیکن دنیا تجربہ کرنے والوں سے بھری پڑی ہے اسی لیے انٹرنیٹ پر ایک شخص کے انوکھے انداز نے لوگوں کو سر کُھجانے پر مجبور کردیا۔موسم گرما کا بہت ہی اہم اور سستا پھل تربوز دنیا بھر میں کھایا اور پسند کیا جاتا ہے۔تربوز کو ڈیپ فرائے کرنے والے شخص کا کہنا ہے کہ وہ تربوز کو کُرکُرا کرنا چاہتا تھا۔
سوشل میڈیا پر پھل کے ساتھ اس عجیب تجربے کو دیکھ کر لوگ حیران ہو رہے ہیں اور ساتھ دلچسپ تبصرے بھی کر رہے ہیں۔