محرم الحرام کےدوران سوشل میڈیاپلیٹ فارمزبندہونگے؟

محرم الحرام کےدوران سوشل میڈیاپلیٹ فارمزبندہونگے؟
کیپشن: Will social media platforms be closed during Muharram?

ایک نیوز:پنجاب میں محرم الحرام کے دوران سوشل میڈیا پلیٹ فارمز بند کرنے کےمعاملےپرحکومت نےتاحال کوئی حتمی فیصلہ نہیں کیا۔
تفصیلات کےمطابق محرم الحرام میں امن وامان برقراررکھنےکےلئےسوشل میڈیاپرپابندی لگانےکےحوالےسےپنجاب حکومت ابھی تک کسی قسم کافیصلہ نہ کرسکی۔
ذرائع کےمطابق پنجاب حکومت نے تاحال کوئی حتمی فیصلہ نہیں کیا ، دہشتگردی خطرات کے پیش نظر انٹرنیٹ سروس اور سوشل میڈیا پلیٹ فارمز بند کرنے کی تجویز ابھی زیرغور ہے۔