وفاقی پولیس میں تقرروتبادلے

وفاقی پولیس میں تقرروتبادلے
کیپشن: Appointments and transfers in the Federal Police

ایک نیوز:وقاقی پولیس میں تقرروتبادلے،ارسلان شاہ زیب کو ایس ایس پی آپریشنزتعینات کردیاگیا۔
ارسلان شاہ زیب کے پاس ایس پی سٹی کے ساتھ SSP آپریشنز کا اضافی چارج ہوگا، ارسلان شاہ زیب کا تعلق پولیس سروس کے 42ویں کامن سے ہے ،ارسلان شاہ زیب اس سے قبل ایس ایس پی آپریشنز فیصل آباد بھی رہ چکے ہیں۔