آپریشن عزم استحکام،وزیراعظم کاآل پارٹی کانفرنس بلانےکافیصلہ

Jul 04, 2024 | 19:21 PM

ایک نیوز:آپریشن عزم استحکام پراتفاق رائےکےمعاملےپروزیراعظم شہبازشریف نےوطن واپسی پرآل پارٹی کانفرنس بلانےکافیصلہ کرلیا۔
تفصیلات کےمطابق حکومت عزم استحکام آپریشن کرنےکاپلان کررہی ہےجس پراپوزیشن مخالفت میں ہےکہ یہ آپریشن نہیں ہوناچاہئے۔

ذرائع کےمطابق وزیراعظم شہبازشریف تمام سیاسی جماعتوں کو آپریشن عزم استحکام پر اعتماد میں لیں گے، پارلیمنٹ کو بھی اس معاملے پر اعتماد میں لیا جائے گا۔ اعلیٰ عسکری قیادت بھی اے پی سی میں شرکت کرے گی ۔

مزیدخبریں