غیر قانونی افغان باشندوں کی وطن واپسی کا سلسلہ جاری

Jul 04, 2024 | 09:29 AM

ایک نیوز: غیر قانونی افغان باشندوں کی وطن واپسی کا سلسلہ جاری ہے،گزشتہ روز 03 جولائی 2024 تک پاکستان چھوڑنے والے غیر قانونی افغان باشندوں کی کل تعداد 637,427 تک پہنچ چکی ہے۔
21 جون سے 03 جولائی تک 16,446 افغان باشندوں میں 7345 مرد، 4732 خواتین اور 4369 بچے اپنے ملک چلے گئے ۔
افغانستان روانگی کے لیے 496 گاڑیوں میں 432 خاندانوں کی اپنے وطن واپسی عمل میں  لائی گئی ہے۔    

مزیدخبریں