ایک نیوز:تحریک انصاف کی سینئرقیادت نےسابق وفاقی وزیرفوادچودھری سےتنقیدنہ کرنےکی درخواست کردی۔
تفصیلا ت کےمطابق تحریک انصاف کی سینئرقیادت نےسابق وفاقی وزیرفوادچودھری سےرابطہ کیا،پی ٹی آئی قیادت نےفواد چودھری سے موجودہ قیادت پر تنقید نہ کرنے کی درخواست کردی۔
ٓذرائع کےمطابق سینئر رہنماؤں نےکہاکہ ہماراایجنڈابانی پی ٹی آئی کوجلدازجلدرہاکرنااورعوامی مینڈیٹ واپس دلاناہے،موجودہ سیاسی صورتحال میں اپوزیشن جماعتوں کامتحدہوناضروری ہے، فواد چودھری اور پی ٹی آئی قیادت کا اتفاق پی ٹی آئی قیادت کا فواد چودھری کی مثبت تجاویز پر غور کرنے کی یقین دہانی ۔