سینیٹ میں اپوزیشن جماعتوں کی پارلیمانی پارٹی کااجلاس طلب

Jul 04, 2024 | 00:48 AM

ایک نیوز:سینیٹ میں اپوزیشن جماعتوں کی پارلیمانی پارٹی کااجلاس طلب کرلیاگیا۔
تفصیلات کےمطابق حکومت کوٹف ٹائم دینےکےلئے سینیٹ میں اپوزیشن جماعتوں نےاجلاس طلب کرلیا۔

سینیٹ میں اپوزیشن لیڈر شبلی فراز کی صدارت میں پارلیمانی پارٹی کا اجلاس آج ہوگا ، اپوزیشن پارلیمانی پارٹی کا اجلاس آج شام ساڑھے چار بجے ہوگا۔
  اجلاس میں اپوزیشن جماعتیں سینیٹ سیشن سے متعلق حکمت عملی ترتیب دینگی۔

مزیدخبریں