تھانہ شہزاد ٹاون مقدمہ ،چیئرمین پی ٹی آئی کی عبوری ضمانت میں توسیع

Jul 04, 2023 | 16:10 PM

Hasan Moavia

ایک نیوز:   چیئرمین پی ٹی آئی کی تھانہ شہزاد ٹاون مقدمہ میں 10 جولائی تک عبوری ضمانت میں توسیع کر دی  گئی ہے۔

رپورٹ کے مطابق چیئرمین پی ٹی آئی کیخلاف تھانہ شہزاد ٹاون کے دو ایف آئی آر میں ضمانت کے کیس کی سماعت ہوئی۔ایڈیشنل سیشن جج فرخ فرید بلوچ نے کیس کی سماعت کی۔ پراسیکیوٹر زاہد اصف نے کہا کہعمران خان نے تفتیش جوائن نہیں کی ہے۔عدالت کا چیئرمین پی ٹی آئی کوو شامل تفتیش ہونے کی ہدایت کرتے ہوئے  چیئرمین پی ٹی آئی کی تھانہ شہزاد ٹاون مقدمہ میں 10 جولائی تک عبوری ضمانت مین توسیع کر دی  ہے۔

مزیدخبریں