برج عقرب ، سیارہ مریخ، 23 اکتوبر سے 22 نومبر آج کا دن ایک اہم معاملے کو ان شاءاللہ آپ کے حق میں کرنے میں مدد گار ہو سکتا ہے اور جو کام کئی دنوں سے درد سر بنا ہوا تھا وہ بھی حیران کن طریقے سے ہو جائے گا۔ شیئر کریں: