برج جوزہ، سیارہ عطارد، 21 مئی سے 20 جون آپ کو پریشانی اتنی زیادہ نہیں ہے جتنی آپ نے اپنے سر سوار کی ہوئی ہے۔ بے فکر ہو کر اپنے مقصد کی طرف چلتے رہیں اور باقی سب معاملات اپنے اللہ پاک پر چھوڑ دیں۔ شیئر کریں: