برج ثور، سیارہ زہرہ، 21 اپریل سے 20 مئی جو لوگ کسی ایسے کام میں ہاتھ ڈال رہے ہیں جن کے بارے وہ زیادہ نہیں جانتے تو پھر وہ اس میں ہاتھ مت ڈالیں۔ البتہ ابھی پرانے کام کو ہی جاری رکھنے کا مشورہ ہے۔ شیئر کریں: