برج حمل ، سیارہ مریخ، 21 مارچ سے 20 اپریل مالی معاملات کے حوالے سے چند دنوں سے جن مشکلات کا سامنا ہے اللہ نے چاہا تو اب وہ ختم ہو جائیں گی اور تیزی سے بہتری آنا شروع ہو جائے گی آج اچھا دن ہے۔ شیئر کریں: