روس کایوکرین پرڈرون حملہ ،2افرادہلاک،19زخمی

روس کایوکرین پرڈرون حملہ ،2افرادہلاک،19زخمی
کیپشن: روس کایوکرین پرڈرون حملہ ،2افرادہلاک،19زخمی

ایک نیوز :روس نے یوکرین کےشہر پرڈرون حملہ کیا جس کے نتیجے میں2افرادہلاک،19زخمی ہوگئے ۔

تفصیلات کےمطابق روس نے4ڈرون حملےکئے،سرکاری اوررہائشی عمارتوں کونقصان پہنچا،  مزیدڈرون حملےہوسکتےہیں،یوکرینی فضائیہ نےالرٹ جاری کردیا روس کےزیرکنٹرول علاقوں میں بلدیاتی انتخابات ملتوی کرنے پرغور ہورہا ہے ،الیکشن کمیشن نے کہا کہ روس کےزیرکنٹرول 4یوکرینی علاقوں میں صورتحال خراب ہے، ڈونیسٹک ،لوہانسک،زاپوریزہیااورکھیرسن کےعلاقےشامل لوگوں کی زندگیوں کوخطرہ لاحق ہوسکتا ہے ۔