جیکلن فرنینڈس نے ممبئی میں عالیشان گھرخرید لیا

جیکلن فرنینڈس نے ممبئی میں عالیشان گھرخرید لیا
کیپشن: جیکلن فرنینڈس نے ممبئی میں عالیشان گھرخرید لیا
جیکلن فرنینڈس نے ممبئی میں عالیشان گھرخرید لیا
جیکلن فرنینڈس نے ممبئی میں عالیشان گھرخرید لیا
جیکلن فرنینڈس نے ممبئی میں عالیشان گھرخرید لیا
جیکلن فرنینڈس نے ممبئی میں عالیشان گھرخرید لیا
جیکلن فرنینڈس نے ممبئی میں عالیشان گھرخرید لیا

ایک نیوز :بالی ووڈ کی معروف اداکارہ جیکلن فرنینڈس نے ممبئی میں عالیشان گھرخریداجس میں جم اور سوئمنگ پول کی سہولت بھی موجودہے ۔
تفصیلات کےمطابق بالی ووڈ اداکارہ جیکلن فرنانڈیز نے ممبئی کے باندرا ویسٹ میں ایک نیا عالیشان گھر خریدا ہے( ممبئی کے ابندرا میں واقع پالی ہل ایک پاش علاقہ ہے جہاں کئی بالی ووڈ ستاروں کے گھر ہیں) جیکلن کا نیا گھر رنبیر کپور، عالیہ بھٹ، کرینہ کپور، سیف علی خان جیسے اسٹارس کے پڑوس میں ہے۔


جیکلن کے گھر سے کچھ منٹ کی دوری پر ہی سلمان خان کا بھی اپارٹمنٹ ہے اور شاہ رخ خان کا بھی گھر آس پاس ہی ہےجبکہ دیپیکا پڈوکون اور رنویر سنگھ بھی اسی علاقے میں شفٹ ہونے والے ہیں۔ فی الحال ان کا گھر انڈر کنسٹرکشن ہے۔


ایک رئیل اسٹیٹ سائٹ کے مطابق جیکلین کا نیا گھر پالی ہل کی نوروز بلڈنگ میں ہے۔ اس عمارت کے تمام گھر 1119 مربع فٹ 2557 مربع فٹ کارپٹ ایریا میں بنائے گئے ہیں۔

تمام اپارٹمنٹس 3 بی ایچ کے اور 4 بی ایچ کےکے ہیں۔ ان کی قیمت 12 کروڑ روپے سے شروع ہوتی ہے۔ گھر کے ساتھ دیگر سہولیات کی بات کریں تو یہاں کلب ہاؤس، سوئمنگ پول اور جم کی سہولت موجود ہے۔