ایک نیوز :دھنوش نے اپنی نئی فلم ’ڈی 50‘ کیلئے سر منڈھوا لیا، فلم بین انہیں بالکل نئے انداز میں دیکھیں گے۔
’ڈی 50‘ کے ہدایت کار بھی دھنوش ہی ہیں، مرکزی اداکاروں میں ایس جے سوریا بھی شامل ہیں۔فلم کے باقی اداکاروں کے متعلق معلومات آنا ابھی باقی ہیں۔
قبل ازیں دھنوش نے ’کیپٹن ملر‘ نامی فلم میں اداکاری کی تھی جس میں ان کے بہت لمبے بال اور داڑھی تھی، اب دھنوش اگلی فلم کیلئے گنجے ہوچکے ہیں۔