شاہین شاہ آفریدی ڈی ایس پی بھرتی

Jul 04, 2022 | 14:10 PM

JAWAD MALIK
ایک نیوز نیوز: شاہین شاہ آفریدی کو کے پی کے پولیس میں ڈی ایس پی کا رینک دے دیا گیا۔

تفصیلات کے مطابق سابق کرکٹر شاہد آفریدی کے ہونے والے داماد شاہین شاہ آفریدی کو کے پی کے پولیس میں ڈی ایس پی کا عہدہ دے دیا گیا۔انہیں کے پی کے پولیس کا خیرسگالی سفیر مقرر کیا گیا ہے۔انہیں اعزازی ڈی ایس پی مقرر کیا گیا ہے۔

مزیدخبریں