ایک نیوز: بائیڈن نے جاپان کوامریکی سٹیل خریدنے سے روک دیا۔
خبرایجنسی کے مطابق امریکی سٹیل کی فروخت سے قومی سلامتی کوخطرات لاحق ہوسکتے ہیں،نیپون سٹیل کا کہنا ہے کہ صدر بائیڈن نے سیاسی فائدے کیلئے معاہدے کو نقصان پہنچایا۔
جاپانی اورامریکی سٹیل نےحکومت کے فیصلے کیخلاف مقدمہ دائر کرنے کااعلان کیا ہے،نیپون سٹیل نے امریکی سٹیل کی خریداری کیلئے 19.4بلین ڈالر کامعاہدہ کیا تھا۔