سعدرضوی نےداتادربارپرنئےپرچم کی رونمائی کردی

Jan 04, 2024 | 11:37 AM

JAWAD MALIK

ایک نیوز:تحریک لبیک پاکستان کے سربراہ علامہ حافظ سعد حسین رضوی نے نئے پرچم کی رونمائی کردی۔

تفصیلات کے مطابق سربراہ تحریک لیبک پاکستان علامہ حافظ سعد حسین رضوی صاحب کی اراکین مرکزی مجلس شوری کے ہمراء داتادربار حاضری جماعت کے نئے پرچم کی پروقار تقریب جاری ہے۔

مزیدخبریں