لاہورہائیکورٹ: بلے کا نشان واپس لینے کیخلاف درخواست ناقابل سماعت قرار

Jan 04, 2024 | 10:01 AM

ایک نیوز: پاکستان تحریک انصاف کو لاہور ہائیکورٹ سے بھی ریلیف نہ مل سکا۔ پی ٹی آئی کی بلے کا نشان واپس لینے کیخلاف درخواست خارج کردی گئی۔

تفصیلات کے مطابق لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس جواد حسن نے کیس پر محفوظ فیصلہ سناتے ہوئے تحریک انصاف سے بلے کا نشان واپس لینے کے خلاف درخواست ناقابل سماعت قرار دیدی۔ 

جسٹس جواد حسن نے تحریک انصاف کی درخواست پر محفوظ کیا گیا فیصلہ سنادیا۔

مزیدخبریں