کامیڈین علی گل پیر  شادی کے بندھن میں بندھ گئے

Jan 04, 2023 | 17:48 PM

ایک نیوز :وڈیرے کا بیٹا گانے سے شہرت کی بلندیوں پر پہنچنے والے علی گل پیر نے عظیمہ ناخدا کے ساتھ شادی کرلی۔

علی گل پیر  کی شادی پر پاکستان فلم اور ٹی وی کی مشہور شخصیات نے بھی شرکت کی۔

اداکارہ ماہرہ خان، انوشے اشرف، علی کاظمی، ژیالے سرحدی، احمد علی بٹ اور دیگر نے علی گل پیر کو مبارکباد دی۔

مزیدخبریں