پارٹی میں نئی ذمہ داریاں سنبھالنے پر مریم نواز کاٹویٹ

پارٹی میں نئی ذمہ داریاں سنبھالنے پر مریم نواز کاٹویٹ
کیپشن: Maryam Nawaz Katwit on assuming new responsibilities in the party

ایک نیوز:ن لیگ کی سینئرنائب صدرمریم نواز کا ٹویٹ میں کہنا تھا کہ اعتماد کے اظہار پر قائد نواز شریف اور صدر مسلم لیگ ن شہباز شریف کی مشکور ہوں۔

مریم نوازکاکہنا تھا کہ نواز شریف کے ویژن کے مطابق اور شہبازشریف کی رہنمائی میں مسلم لیگ ن کو آرگنائز اور مضبوط کرنے کے لیے کام کروں گی۔اہم ذمہ داری کو نبھانے کے لیے ملک بھر میں پارٹی عہدیداروں اور ورکرز سے ملاقاتیں کروں گی  ۔جہاں ضرورت پڑی، پارٹی میں بہتری لائی جائے گی اور جدید تکنیک و طریقے اختیار کیے جائیں گے