چشتیاں: شادی پر بن بلائےمہمانوں کو باراتیوں نے کان پکڑوا دیے

Jan 04, 2023 | 16:37 PM

Hasan Moavia

ایک نیوز: چشتیاں میں فری کا کھانا کھانا محنت کش نوجوانوں کے لیے جرم بن گیا، باراتیوں نے محنت کشوں کو کان پکڑوا کر معافیاں منگوائی۔ 

رپورٹ کے مطابق فری کا کھانا کھانے پر چشتیاں میں باراتیوں نے اپنی عدالت لگا لی۔ باراتی فری کا کھانا کھانے والوں کو کان پکڑوا کر معافیاں منگواتے رہے  جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہے۔ ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ باراتی محنت کشوں کو  کان پکڑوا کر معافیاں منگوا رہے ہیں۔ 

https://www.pnntv.pk/uploads/digital_news/2023-01-04/news-1672832399-3751.mp4

مزیدخبریں