ایک نیوز: اسلام آباد میں تھانہ سہالہ کے علاقہ میں ہوٹل ملازم کی پر اسرار موت کا واقعہ پیش آیا نوجوان ملازم کی لاش کمرے سے برآمد ہوئی۔
پولیس کے مطابق اشر افسر نامی 22سالہ جوان کی لاش کمرے سے برآمد ہوئی ہے۔ ابتدائی تحقیقات کے مطابق نوجوان خود کو فائر مار کر خودکشی کی ہے۔ لاش کو پوسٹ مارٹم کیلئے ہسپتال منتقل کردیا گیا تمام پہلوؤں سے تحقیقات کررہے ہیں۔