مالدیپ: اداکارہ حراعمر کی انتہائی بیہودہ تصاویر وائرل

Jan 04, 2023 | 13:54 PM

ایک نیوز: پاکستان شوبز انڈسٹری کی ابھرتی ہوئی اداکارہ حراعمر کو ان کے بولڈ سٹائل اور فیشن سینس کی وجہ سے بھی جانا جاتا ہے۔

تفصیلات کے مطابق نجی ٹی وی کے سپرہٹ ڈرامے 'میرے ہمسفر' میں اداکاری کے کمال جوہر دکھانے والی اداکارہ اب انڈسٹری میں اپنا ایک مقام بنانے میں کامیاب ہوچکی ہیں۔ 

حرا عمر شوبز انڈسٹری میں ایک نیا اور خوبصورت اضافہ ہیں۔ جنہیں آج کل مختلف ڈراموں میں دیکھا جارہا ہے۔ 

وہ آج کل مالدیپ اور سری لنکا میں سیروتفریح کی غرض سے موجود ہیں۔ جہاں سے ان کی انتہائی بولڈ تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہیں۔ صارفین کا ان تصاویر پر ملا جلا ردعمل سامنے آرہا ہے۔ 

مزیدخبریں