عمران خان نےعسکری قیادت سے ملاقات کی خواہش ظاہر کردی

Jan 04, 2023 | 12:50 PM

JAWAD MALIK

صدیق ساجد: تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے نئی عسکری قیادت سے ملاقات کی خواہش کا اظہارکر دیا ہےجس کا ٹاسک صدر مملکت عارف علوی کو دے دیا گیا ہے۔

 تفصیلات کے مطابق تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے عسکری قیادت سے ملاقات کرنے کا اظہار کردیا ہے صدر عارف علوی کو اس کا ٹاسک بھی دیدیا گیا ہے اور ملاقات ایوان صدر میں کروانے کی کوششیں بھی کی جارہی ہیں۔تاہم ابھی تک عسکری قیادت کی طرف سے ایوان  صدر کو اس حوالے سے کوئی آگاہی نہیں دی گئی ہے۔

مزیدخبریں