پسرور: ڈمپر کی ٹکر سےنوجوان جاں بحق، شہریوں کا احتجاج

Jan 04, 2023 | 11:40 AM

Hasan Moavia

ایک نیوز: پسرورمیں ڈمپرکی ٹکر سے 20 سالہ نوجوان جاں بحق  ہو گیا جس کے بعد شہریوں نے روڈ بلاک کرکے شدیداحتجاج شروع کر دیا ہے۔ 

رپورٹ کے مطابق کنگرہ سیالکوٹ روڈ پرتیزرفتارڈمپر  ڈرائیور نے موٹر سائیکل  کو ٹکر ماری  اور 20 سالہ موٹر سائیکل نوجوان  کو کچل کر فرار ہو گئی۔ جس کے بعد شہریوں نےٹائرجلاکر سیالکوٹ کنگرہ روڈ ٹریفک کےلیےبندکردیا ہے۔ 

https://www.pnntv.pk/uploads/digital_news/2023-01-04/news-1672814039-3712.mp4

مزیدخبریں