ایک نیوز: ایف آئی اے سائبر کرائم سرکل لاہور نے کارروائی کرتے ہوئے سوشل میڈیا پر چائلڈ پورنوگرافی مواد شیئر کرنے میں ملوث ملزم کو گرفتار کر لیا۔
ترجمان ایف آئی اے کے مطابق ملزم قیصر عباس کو لاہور کے علاقے رانا ٹاون سے گرفتار کیا گیا ہے اور اسکے موبائل فون سے چائلڈ پورنوگرافی مواد برآمد کیا گیا۔ملزم کے زیر استعمال موبائل فون کو قبضے میں لے کر فرانزک کے لیے بھیج دیا ہے۔
گرفتار ملزم کے خلاف پیکا ایکٹ کے تحت مقدمہ درج تھا۔ ملزم سوشل میڈیا کے ذریعے چائلڈ پورنوگرافی مواد شیئر کرنے میں ملوث تھا، مزید تفتیش جاری ہے۔
مزید تفتیش جاری ہے۔