رستم پنجاب کا ٹائٹل ملتان کے سانول جھکڑ کے نام رہا

Feb 04, 2024 | 20:43 PM

ویب ڈیسک:رستم پنجاب فائنل میں دلچسپ مقابلے کے بعد سانول جھکڑ نے ساہیوال کے اویس ٹائییرنوالہ کو شکست دی۔

تفصیلات کے مطابق رستم پنجاب فائنل مقابلہ34 منٹ تک جاری رہا ۔رستم پنجاب کا ٹائٹل جیتنے پر سانول جھکڑ کو ساڑھے تین لاکھ روپے اور گرزسے نوازا گیا ۔فائنل مقابلہ ہارنے پر ساہیوال کے اویس ٹائیرنوالہ پہلوان کو آڑھائی لاکھ روپے انعام دیا گیا۔

مزیدخبریں