بریانی سے 'مری چھپکلی کی چونکا دینے والی ویڈیووائرل

  بریانی سے 'مری چھپکلی کی چونکا دینے والی ویڈیووائرل
کیپشن: The shocking video viral of 'Merry Lizard' from Biryani

ویب ڈیسک: بریانی سے 'مری ہوئی چھپکلی نکلنے کی چونکا دینے والی ویڈیوسوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی۔


بریانی میں چھپکلی کی ویڈیو سامنے آنے پر سوشل میڈیا پر صارفین کے تبصرے شروع ہو گئے۔
 سوشل میڈیا پر وائرل 1منٹ طویل ویڈیو میں چھپکلی کو پلیٹ میں بے جان پڑا دکھایا گیا ہے جسے وشوا تقریباً کھانے والا تھا۔
ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ صارف نے جو پلیٹ پکڑی ہوئی ہے اس میں چھپکلی پڑی ہے۔
دوسری جانب ویڈیو سامنے آنے پر سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے ریسٹورینٹ باورچی بریانی کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا جارہا ہے۔