دفعہ 144کیخلاف ورزی:فواد چودھری کی ضمانت میں توسیع

Dec 04, 2023 | 12:57 PM

JAWAD MALIK

ویب ڈیسک: دفعہ 144کی خلاف ورزی کے کیس میں عدالت نے سابق وزیر فواد چودھری کی  عبوری ضمانت میں 12دسمبر تک توسیع کردی۔
تفصیلات کے مطابق ایڈیشنل اینڈ سیشن جج طاہر عباس سپرا نے فواد چودھری کیخلاف دفعہ144کی خلاف ورزی پرمقدمے کی سماعت  کی ۔

عدالت نے فواد چودھری کی حاضری سے استثنیٰ کی درخواست منظور کرتے ہوئے ساعت 12دسمبر تک ملتوی کردی۔

مزیدخبریں