فردوس عاشق اعوان کا مزید کہنا ہے کہ پی ڈی ایم کا ٹولہ عوام کو اپنی منفی سیاست کی بھٹی میں جھونکنے کے درپے ہے، چوبیس گھنٹے کے دوران پنجاب میں کورونا کےچھ سو سترکنفرم کیسز سامنے آئے اورچوبیس مریض جاں بحق ہو چکے ہیں. اب تک پنجاب میں کورونا سےتین ہزار ایک سو پندرہ مریض جاں بحق ہوچکے ہیں، صورتحال خطرناک ہے اورپی ڈی ایم کے مایوس عناصر ہٹ دھرمی کا مظاہرہ کررہے ہیں۔
(ایک نیوز نیوز) وزیراعلیٰ پنجاب کی معاون خصوصی برائے اطلاعات فردوس عاشق اعوان کا کہنا ہے کہ کورونا کی دوسری لہر پہلے کی نسبت زیادہ خطرناک ہے، عوام احتیاطی تدابیر اختیار کریں ۔