سونے کی قیمت میں ایک بار پھر بڑا اضافہ

سونے کی قیمت میں ایک بار پھر بڑا اضافہ
کیپشن: سونے کی قیمت میں ایک بار پھر بڑا اضافہ

ایک نیوز :سونے کی قیمت میں ایک بار پھر اضافہ ہوگیا،فی تولہ سونا 1300 روپےمہنگا ہوگیا۔
تفصیلا ت کے مطابق فی تولہ سونا 2 لاکھ 21 ہزار 500 روپےکا ہوگیا10 گرام سونا ایک ہزار 115مہنگا ہوکر ایک لاکھ 89 ہزار 901 روپے کا ہوگیاعالمی مارکیٹ میں 4 ڈالر کی کمی سے فی اونس سونا 1932 ڈالر کا ہوگیا۔